• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی نے خواتین والی بال فائنل جیت لیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)دفاعی چیمپئن کراچی نے آل سندھ انٹر ڈویژن خواتین والی بال چیمپئن شپ جیت لی۔فائنل میں حیدرآبادڈویژن کو شکست کا سا منا کرنا پڑا،شہید بے نظیرآباد نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔سیکریٹری اسپورٹس عبدالعلیم لاشاری نے انعامات تقسیم کئے۔