• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فوڈ سیفٹی ٹیموں کی کارروائی 180 کلو مردار گوشت تلف

لاہور(خبرنگار) گوشت کے معیار پر نو کمپرومائز، بلاتفریق کارروائیاں جاری ہیں، ڈی جی فوڈ اتھارٹی کے حکم پر فوڈ سیفٹی ٹیموں کی جانب سے ٹولنٹن سمیت شہر کے داخلی راستوں کی ناکہ بندیاں کی جارہی ہیں، 1ہزار 480 کلو مردہ بیمار مرغیاں، 180 کلو مردار گوشت تلف کر کے جعلسازی پر 1مقدمہ درج کروا کے سپلائر اور گاڑی پولیس کے حوالے کر دی گئی، ٹولنٹن میں 23 گوداموں، گاڑیوں میں موجود 47ہزار کلو سے زائد مرغیاں چیک کی گئی۔
لاہور سے مزید