قطر، بحرین، کویت، عراق میں امریکی اڈوں پر ایرانی حملہ ((اوور لائن)) دوحا میں امریکی بیس پر فتح کا اعلان نامی 6 میزائل فائر، دارالحکومت میں دھماکوں کی آوازیں، قطری فضائی حدود بند، غیر ملکیوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت ((موٹی پٹی)) تہران پر جارحیت بے بنیاد، روس، ایران کی مدد کو تیار ہے، پیوٹن، اسرائیل کا فردو جوہری مرکز پر نیا حملہ، مسٹر ٹرمپ اب جنگ ہم ختم کرینگے، ایرانی فوج