• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مجلس وحدت مسلمین کے وفد کاخانہ فرہنگ اسلامی جمہوری ایران کا دورہ

ملتان(سٹاف رپورٹر ) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی وائس چیئرمین علامہ سید احمد اقبال رضوی نے وفد کے ہمراہ ملتان میں خانہ فرہنگ اسلامی جمہوری ایران کا دورہ کیا، اس موقع پر ایران پر امریکی و اسرائیلی جارحیت کی مذمت کی، انچارج خانہ فرہنگ خانم زاہدہ بخاری نے ایم ڈبلیو ایم کے وفد کا شکریہ ادا کیا۔ ایم ڈبلیو ایم کے وفد میں صوبائی آرگنائزر جنوبی پنجاب علامہ قاض نادر حسین علوی، صوبائی صدر عزاداری ونگ انجینئر مہر سخاوت علی سیال، مرکزی صدر ایمپلائز ونگ سلیم عباس صدیقی، سید ندیم عباس کاظمی، مولانا ساجد رضا اسدی، عون رضا انجم گوپانگ، صفدر حسین خان، سید تقی گردیزی اور دیگر موجود تھے۔
ملتان سے مزید