• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

20 سالہ نوجوان،ٹرالی سے گر کر جاں بحق

اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) راولپنڈی کے تھانہ صدر بیرونی کے علاقے گورکھپور میں ٹرالی سے گرنے کے نتیجے میں 20 سالہ نوجوان جاں بحق ہو گیا ،متوفی ڈیرہ اسماعیل خان کا رہائشی بتایا جاتا ہے نعش پوسٹ مارٹم کے بعد ورثا کے حوالے کر دی گئی ہے ۔
اسلام آباد سے مزید