• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سابق مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب زبیر خان کی بھابی انتقال کر گئیں

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) سابق مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب زبیر خان کی بھابی ، ڈاکٹر شمیم احمد خان کی زوجہ رضائے الٰہی سے انتقال کر گئیں ۔مرحومہ کی نماز جنازہ آج 3 بجے ایچ الیون قبر ستان میں ادا کی جائے گی۔
اسلام آباد سے مزید