• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد،دو راہزن گرفتار چار موٹر سائیکل اور نقدی برآمد

اسلام آباد ( خصوصی نامہ نگار ) اسلام آباد پولیس کا وفاقی دارلحکومت میں راہزنی کی وارداتو ں میں ملوث حکمت اللہ اور غلام حسین کوگرفتار کر کے ملزمان کے قبضہ سے لاکھوں روپے مالیت کے چار موٹرسائیکل، موبائل فون اور چھینی گئی نقدی برآمد کرلی گی ۔
اسلام آباد سے مزید