• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سی ڈی اے میں ٹیسٹ و انٹرویوز میں کامیابی کے باوجود تقرر نامے جاری نہیں کئے گئے،امیدوار

اسلام آباد ( نیو زر پورٹر)سی ڈی اے میں نسٹ کے ٹیسٹ میں کامیابی اور انٹرویوز کے باجود ابھی تک امیدواروں کو تقرر نامے جاری نہیں کئے گئے۔ ام امیدواروں نے وزیر داخلہ سید محسن نقوی اور چیئر مین سی ڈی اے سہیل اشرف سے اپیل کی ہے کہ میرٹ پر منتخب ہونے والے امیدواروں کو بلا تاخیر تقرر نا مے جاری ئے جائیں ۔انہوں نے بتایا کہ مئی 2025میں نسٹ کے ذریعے ٹیسٹ لئے گئے۔
اسلام آباد سے مزید