• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

موسمی خرابی انتظامی مسائل، مسقط سیالکوٹ پرواز کی ملتان لینڈنگ، 80پروازوں میں تاخیر

کراچی( افضل ندیم ڈوگر) موسمی خرابی کی وجہ سے مسقط سے ملتان پہنچی غیر ملکی ایئر لائن کی پرواز او وی 505 کو ہنگامی طور پر ملتان ایئرپورٹ پر لینڈ کرایا گیا،مسقط سیالکوٹ پرواز کی ملتان لینڈنگ، 80 پروازوں میں تاخیر۔
اہم خبریں سے مزید