• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایشین ٹیم اسنوکر، پاکستان ون سیمی فائنل میں

کراچی (اسٹاف رپورٹر) محمد آصف اور اویس منیر نے سری لنکا میں جاری ایشین ٹیم اسنوکر چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔ پاکستان کی ٹیم ون نے محمد سجاد اور شاہد آفتاب کی پاکستان 2 کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کیا۔

اسپورٹس سے مزید