• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈپٹی سائنٹفک ایڈوائزر شکیل ارشد کو ایرادہ منیجنگ ڈائریکٹر کا اضافی چارج تفویض

اسلام آباد (ساجد چوہدری )وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کے ڈپٹی سائنٹفک ایڈوائزر شکیل ارشد کو ایس ٹی ای ڈی ای سی/ایرادہ کے منیجنگ ڈائریکٹر کی پوسٹ کا اضافی چارج دیدیا گیا ، یہ ادارہ وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کے زیرِ انتظام ایک کلیدی تنظیم ہے جو ملک میں ٹیکنالوجی کے تجارتی استعمال اور جدت پر مبنی ترقی کو فروغ دینے کے لیے کام کر رہی ہے، شکیل ارشد نے گزشتہ روز اس عہدے کا چارج سنبھال لیا۔

ملک بھر سے سے مزید