• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کیمبرج انٹرنیشنل آئی بی سی سی سے رہنمائی لے؛ کنونیئر قائمہ کمیٹی کی برٹش ہائی کمیشن کو خط لکھنے کی ہدایت

اسلام آباد(نامہ نگار) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی تعلیم و تربیت کے اجلاس میں کیمبرج کے مالی معاملات اور امتحان 2025میں پرچوں کے لیک آوٹ بارے امور زیر غور لائے گئے اجلاس چئیرپرسن کمیٹی سبین غوری کی زیر صدارت ہوا اجلاس میں کیمبرج کی کنٹری ڈائریکٹر عظمی یوسف نے کیمبرج کے امور بارے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ پیپرز کو لیک آوٹ کرنے میں جو لوگ ملوث تھے ان کے خلاف کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔
اہم خبریں سے مزید