نوشکی (نامہ نگار) پاکستان سسے غیر قانونی طور پر ایران جانے والے 240افراد کو ایرانی حکام نے 10 دس دن قبل تفتان بارڈر پر پاکستانی حکام کے حوالے کر دیا لیکن دس دن کا طویل عرصہ گزرنے کے باوجود بھی پاکستانی باشندے پاکستان ہاؤس تفتان میں قیام پذیر ہیں اور تفتان سے اپنے آ بائی علاقوں کو جانے کے منتظر ہیں اس کے علاؤہ 58 زائرین بھی تفتان سے جانے کے منتظر ہیں۔