• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور: غیر ملکی خاتون کو ہراساں کرنے کی سی سی ٹی وی سامنے آگئی

لاہور (این این آئی) لاہور کے علاقے گرین ٹائون میں غیرملکی خاتون کو ہراساں کرنے کے واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی۔ نامعلوم شخص غیرملکی خاتون کو اس کے بیٹے کے سامنے ہراساں کرتا رہا۔پولیس کے مطابق ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ نامعلوم شخص غیرملکی خاتون کو اس کے بیٹے کے سامنے ہراساں کرتا کررہا ، خاتون کا کمسن بیٹا خوفزدہ ہوکر آگے کی جانب بھاگا،پولیس کا کہنا ہے کہ کلوز سرکٹ کیمرے کی فوٹیج کے ذریعے ملزم کی شناخت کی کوششیں جاری ہیں، واقعے پر قانونی کارروائی عمل میں لائی جارہی ہے۔

ملک بھر سے سے مزید