• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بی ڈی ایس کے طلبہ کی بیسک سائنسز کی کلاسز کا یو ایچ ایس لاہور میں باقاعدہ آغاز

لاہور ( جنرل رپورٹر ) ڈیمونٹ مورنسی کالج آف ڈینٹسٹری لاہور کے بی ڈی ایس فرسٹ اور سیکنڈ ائیر کے طلبہ کی بیسک سائنسز کی کلاسز کا پیر کے روز سے یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز (یو ایچ ایس) لاہور میں باقاعدہ آغاز ہو گیا۔
لاہور سے مزید