کراچی(اسٹاف رپورٹر)پریڈی پولیس نے ایم اے جناح روڈ ،زیر تعمیر بلڈنگ کے قریب سروس روڈ پر کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروشی میں ملوث ملزم آدم خان کو گرفتار کر کے 5سو35 گرام چرس برآمد کرلی۔