• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دلہن سے غیر فطری عمل اور تشدد کے مقدمے میں ملزم کا جسمانی ریمانڈ منظور

کراچی (اسٹاف رپورٹر)جوڈیشل مجسٹریٹ جنو بی نے دلہن سے غیر فطری عمل کرنے اور تشدد کا نشانہ بنانے کے مقدمے میں ملزم کا تین روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا، مقدمے کی سماعت ہوئی، پولیس نے گرفتار ملزم اشوک کو عدالت میں پیش کیا، ملزم کے خلاف تھانہ بغدادی میں مقدمہ درج کیا گیا،متاثرہ خاتون اس وقت ٹراما سینٹر میں کوما میں ہیں۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید