• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سولجر بازار پولیس نے مبینہ مغوی بچی کو بازیاب کراکر تین اغواء کار خواتین کو گرفتار کرلیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سولجر بازارپولیس نے مبینہ طور پر5سالہ مغوی بچی کو بازیاب کراکرتین اغواء کار خواتین کو گرفتار کرلیا ،تفصیلات کے مطابق 10 محرم الحرام کے مرکزی جلوس سے 5 سالہ بچی لاپتہ ہوگئی تھی جس کی رپورٹ تھانہ سولجر بازار میںدرج کرائی گئی تھی،پولیس کے مطابق سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے مغوی بچی کو بازیاب کرالیا گیا ہے۔

ملک بھر سے سے مزید