• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹریفک حادثات، ایک شخص جاں بحق، پولیس اہلکار زخمی

کراچی( اسٹاف رپورٹر ) سائٹ ایریا لیبر اسکوائر کرسی چوک کے قریب ٹرک کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار 50سالہ رخمین گل جاں بحق ہو گیا، متوفی کا آبائی تعلق خیبر ایجنسی سے تھا، سائٹ سیمنز چورنگی کے قریب نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار پولیس کانسٹیبل 25سالہ حیدر ولد نواب شدید زخمی ہوگیا ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید