• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مرزا اختیار بیگ کی پائپ لائن منصوبے کی منظوری پر ڈی ایچ اے کراچی کے رہائشیوں کو مبارکباد

کراچی ( جنگ نیوز ) پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر مرزا اختیار بیگ نے ڈی ایچ اے کراچی کے رہائشیوں کو ڈملوٹی سے یومیہ 10 ملین گیلن پانی کی فراہمی کیلئے پائپ لائن تعمیر کے منصوبے کی سندھ کابینہ میں منظوری پر مبارکباد دی ہے ، انہوں نے کہا کہ منصوبے کی لاگت 10 ارب روپیے ہے اور یہ 2 سال میں مکمل ہوگا ، انہوں نے پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری ، وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کے خصوصی تعاون اور منصوبے کیلئے موجودہ بجٹ میں فنڈز مختص کرنے پر شکریہ ادا کیا ہے ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید