• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جے ڈبلیو پی کا اجلاس آج ہو گا

کوئٹہ(این این آئی)جمہوری وطن پارٹی کے مرکزی بیان کے مطابق پارٹی کے کنوینر چوہدری نوید احمد نے مرکزی و صوبائی آرگنائزرز کا ایک اہم اجلاس آج 10جولائی کو شام 6 بجے بمقام مرکزی سیکرٹریٹ بگٹی ہاؤس فاطمہ جناح روڈ کوئٹہ طلب کیا ہے۔
کوئٹہ سے مزید