• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی میں کتنے گھنٹے لوڈشیڈنگ ہے؟ نمائندہ کے الیکٹرک کا بڑا دعویٰ سامنے آگیا

اسلام آباد (آئی این پی) چیئرپرسن نزہت صادق کے کراچی میں کتنے گھنٹے کی لوڈشیڈنگ سے متعلق سوال پر نمائندہ کے الیکٹرک نے بڑا دعوی سامنے آگیا۔تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے حکومتی یقین دہانیوں کا اجلاس ہوا، سیکرٹری توانائی کی اجلاس میں عدم شرکت پر کمیٹی نے اظہارِ برہمی کیا۔رکن کمیٹی قمراسلام نے بتایا کہ قائمہ کمیٹی نے کہا تھا کے الیکٹرک کے علاوہ کسی اور کو لائسنس کیوں نہیں دیا جاسکتا ۔

ملک بھر سے سے مزید