• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مجلس قائمہ برائے محکمہ داخلہ کی نشست 4 مئی کو ہوگی

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)بلوچستان اسمبلی سیکرٹریٹ کے ایک اعلامیہ کے مطابق اسمبلی کی مجلس قائمہ برائے محکمہ داخلہ کی نشست پیر 4 مئی کو دوپہر ڈھائی بجے منعقد ہوگی ۔
کوئٹہ سے مزید