• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) نیشنل پارٹی کے مرکزی ترجمان علی احمد لانگو نے کہا ہے کہ پارٹی کے زیر اہتمام یوم مزدور کی مناسبت سے مرکزی تقریب آج یکم مئی کو سہ پہر 3 بجے کوئٹہ پریس کلب منعقد ہوگی ۔
کوئٹہ سے مزید