• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بجلی: کنڈکٹر چوری کرنے والے 2 افراد گرفتار

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)کیسکو سو راب سب ڈویژن کو اطلاع ملی کے 11kvلاکھوریاں فیڈرسے 2افرادبجلی کے کھمبوں سے کنڈکٹرز(تار ) اوردیگرسامان چوری کررہے ہیں جس پر کیسکوٹیم فوری طورپر متعلقہ جگہ پرپہنچ گئی جہاں منیراحمدولد اللہ بخش اورآصف عرف عاشق کنڈکٹرزچوری کرنے میں ملوث پائے گئے اُن کے قبضے سے چوری شدہ کنڈکٹرزاوردیگر آلات بھی برآمدئےبعد ازاں کیسکواسٹاف نے دونوں ملزمان کو پولیس کے حوالے کردئیے۔
کوئٹہ سے مزید