• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مجلس قائمہ برائے محکمہ ترقی نسواں کی نشست 5 مئی کو ہوگی

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)بلوچستان اسمبلی سیکرٹریٹ کے ایک اعلامیہ کے مطابق اسمبلی کی مجلس قائمہ برائے محکمہ ترقی نسواں کی نشست منگل 5 مئی 2026ء کو دوپہر 12 بجے منعقد ہوگی ۔
کوئٹہ سے مزید