• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکٹر محمد امین کی ڈی جی ہیلتھ کے عہدے پر بحالی خوش آئند ہے، عبدالشکور

کوئٹہ( پ ر) پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات عبدالشکور مری نے ایک بیان میں ڈی جی ہیلتھ ڈاکٹر محمدامین مندو خیل کیدوبارہ اپنے عہدے پربحالی کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے تمام اضلاع اور ایم ایس ڈی میں ادویات کی فراہمی کو ممکن بنانے کا جو عزم کیا ہے اسے وہ بخوبی پورا کرنے میں دن رات ایک کے ہوئے ہیں ڈاکٹرمحمدامین مندو خیل نے سستے اور فوری علاج کو ممکن بنایا ہے جس کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے۔
کوئٹہ سے مزید