• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کچلاک میں ٹریفک آگاہی مہم کا آغاز

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)ایس ایس پی ٹریفک مرزا بلال حسن کی ہدایات پرکچلاک میں ٹریفک آگاہی مہم کا آغاز کردیا گیا جس میں اسکولز، کالجز اور یونیورسٹیوں کے طلبہ کو خصوصی طور پر شامل کیا جارہا ہے مہم کا مقصد نوجوان نسل میں روڈ سیفٹی، ٹریفک نظم و ضبط اور قانون کیمطابق ڈرائیونگ کے شعور کو اجاگر کرنا ہے ۔
کوئٹہ سے مزید