• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میئر کا اقدام، غیر قانونی پارکنگ فیس وصولی کے خلاف پہلی ایف آئی آر درج

کراچی (اسٹاف رپورٹر)کراچی ضلع جنوبی میں غیر قانونی پارکنگ فیس کی وصولی کے خلاف پہلی ایف آئی آر درج یہ کارروائی میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی جانب سے شہر کے 32 مقامات کو فری پارکنگ زون قرار دینے کے اعلان کے بعد عمل میں آئی ایم اے جناح روڈ پر شہریوں کی متعدد شکایات موصول ہونے کے بعد فوری ایکشن لیا گیامیئر کراچی کی ہدایت پر ڈائریکٹر سٹی وارڈنز نے مذکورہ مقام پر اچانک چھاپہ مارا۔

ملک بھر سے سے مزید