• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جعل سازی سے شناختی کارڈ بنوانے میں ملوث ملزم گرفتار

کراچی( اسٹاف رپورٹر )ایف آئی اے کمپوزٹ سرکل میرپورخاص نے جعل سازی سے شناختی کارڈ بنوانے میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا۔گرفتار ملزم کی شناخت امیر خان کے نام سے ہوئی ۔ایف آئی اے حکام کے مطابق ملزم نے خود کو خان میر ولد شادے خان ظاہر کیا اور جعلی شناخت ظاہر کر کے قومی شناختی کارڈ بنوانے کی کوشش کی۔ملزم کو نادرہ آفس میرپور خاص سے گرفتار کیا گیا ہے۔

ملک بھر سے سے مزید