• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بنگلہ دیش نے سری لنکا کے خلاف دوسرا ٹی 20 جیت لیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) بنگلہ دیش نے سری لنکا کے خلاف دوسرا ٹی 20 انٹرنیشنل83رنز سے جیت کر سیریز ایک ایک سے برابر کردی۔ اتوار کو دمبولا میں بنگلہ دیش نے سات وکٹ پر 177رنز بنائے۔ میزبان ٹیم 94 پر ڈھیر ہوگئی۔ پلیئر آف دی میچ لٹن داس نے پچاس گیندوں پر76رنز بنانے کے علاوہ دو کیچ اور دو اسٹمپڈ کئے۔
اسپورٹس سے مزید