• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اورنگی، نشہ کے عادی شخص نے مبینہ پھندا لگا کر خودکشی کرلی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) اورنگی ٹائون سیکٹر ساڑھے 11 لیاقت چوک گلی نمبر 6 کے قریب گھر سے46سالہ وحید حسن ولد مہیب حسن کی پھندا لگی لاش ملی، پولیس کا کہنا ہےکہ متوفی نشہ کا عادی تھا اور زندگی سے تنگ آکر اس نے پھندا ڈال کر مبینہ خود کشی کی ہے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید