• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہری کو ریسٹورنٹ میں داخل ہونے سے روکنے کے کیس میں فریقین کو ایک بار پھر نوٹس جاری کرنے کا حکم

کراچی(اسٹاف رپورٹر) کنزیومر پروٹیکشن کور ٹ نے شلوار قمیض پہننے پر شہری کو ریسٹورنٹ میں داخل ہونے سے روکنے کے کیس میں فریقین کو ایک بار پھر نوٹس جاری کرنے کا حکم دیا ہے،شہری عبد الطیف ایڈووکیٹ کی جانب سے ایک کروڑ روپے ہرجانے کے دعوے کی سماعت ہوئی،عدالت نے کیس کی سماعت 19 جولائی تک کیلئے ملتوی کردی ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید