• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دھوراجی میں بنگلے کی دوسری منزل سے گر کر مزدور جاں بحق

کراچی(اسٹاف رپورٹر) دھورا جی کے علاقے الحمرا سوسائٹی گلی نمبر 10 کے قریب مبینہ طور پر بنگلے میں کام کے دوران دوسری منزل سے گرکر مزدور 45سالہ جبار شدید زخمی ہوگیا جسے فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ دوران علاج دم توڑ گیا ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید