• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کرایہ داری ایکٹ کیخلاف ورزی کرنیوالے 2ملزم گرفتار

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) تھانہ رتہ امرال پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے والے 2ملزموں کے خلاف مقدمہ درج کر کے انہیں گرفتار کر لیا، ایس پی راول کا کہنا تھا کہ شہری کرایہ داروں کے اندراج کو یقینی بنائیں۔
اسلام آباد سے مزید