• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ائیرپورٹ پر مستقل ڈپٹی ڈائریکٹر امیگریشن کی تعیناتی

کراچی( اسٹاف رپورٹر )کراچی ائیر پورٹ پر مستقل ڈپٹی ڈائریکٹر امیگریشن کی تعیناتی کر دی گئی ہے۔گریڈ 18 کے افسر لیفٹیننٹ( ر) اظہر جاوید کو ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے امیگریشن جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ تعینات کرنے کے احکامات جاری کر دئیے گئے ہیں۔اس سے قبل ڈپٹی ڈائریکٹر رابعہ قریشی کے پاس ڈپٹی ڈائریکٹر امیگریشن کا اضافی چارج تھا۔

ملک بھر سے سے مزید