• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قلات اور آواران میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت ہے، ضیاء عباس

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سنیئر سیاست داں اور مسلم لیگ کے سابق سکریٹری جنرل سید ضیاء عباس نے کہا ہے کہ قلات اور آواران میں ہونے والی دہشت گردی افسوس ناک ہے جس کے پیچھے بھارت ہے،جس کا مقصد پاکستان میں امن اومان کی صورت حال کو خراب کرنے کی مذموم کی کوشش ہے جس میں اسے کبھی کامیابی نہیں مل سکتی ہے۔

ملک بھر سے سے مزید