• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب میں طوفانی بارشیں برسانے والا سسٹم کراچی کی جانب بڑھنے لگا

کراچی (آئی این پی) محکمہ موسمیات نے کراچی والوں کو خبردار کیا ہے کہ پنجاب میں طوفانی بارشیں برسانے والا طاقتور سسٹم سندھ کی بڑھ رہا ہے۔تفصیلات کے مطابق ڈی جی میٹ آفس نے خبردار کیا پنجاب میں بارش برسانے والا سندھ کی جانب کی بڑھ رہا ہے۔
اہم خبریں سے مزید