• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

علیمہ خان NCCIA لاہور کے تفتیشی افسر کے سامنے پیش نہیں ہوئیں

کراچی (اسد ابن حسن) عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کو نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی لاہور کے ایک تفتیشی افسر نے طلب کیا تھا مگر وہ پیش نہیں ہوئیں۔ علیمہ خان کے خلاف ریاست مخالف بیانات سوشل میڈیا پر شیئر کرنے کے الزام میں تحقیقات جاری ہیں۔
اہم خبریں سے مزید