• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم سے نوعمر طلحہ احمد کی ملاقات

اسلام آباد( نیوز رپورٹر)وزیراعظم محمد شہباز شریف سےسوشل میڈیا کے نوعمر پاکستانی موادتخلیق کار( Content creator) طلحہ احمد نےملاقات کی۔وزیر اعظم نے کہا کہ پاکستان میں نہ صرف نوجوان بلکہ بچے بھی آج کی دنیا میں اپنی صلاحیت منوانے رہے ہیں۔ طلحہ احمد پاکستانی قوم کی لامحدود استعداد کی ایک مثال ہے۔

ملک بھر سے سے مزید