اسلام آباد ( ایوب ناصر ، خصوصی نامہ نگار) چینی مقررہ نرخوں پر فروخت نہ کرنے کی پاداش میں وفاقی دارالحکومت میں 5 دکانیں سیل کر دی گئیں اور 19 دکان داروں کو گرفتارکر لیا گیا ،ڈی سی اسلام آباد عرفان میمن نے اسسٹنٹ کمشنروں کو چینی کی مقررہ نرخوں پر فروخت یقینی بنانے کا ٹاسک دیا جس کی روشنی میں اے سی نیلور نے زیادہ وصول کرنے کی مرتکب 5 دکانیں سیل کر دیں جبکہ 11 افراد کو گرفتار کر لیا گیا، اے سی صدر کی جی 13میں چیکنگ کے دوران 8 دکاندار گرفتار کر لیے گئے، ڈی سی کاؤنٹرز پر تمام اشیاء ضروریہ نہ رکھنے پر ایک معروف مارٹ کا مینجر بھی گرفتار کرلیا گیا ، ڈی سی اسلام آباد عرفان میمن نے اسسٹنٹ کمشنروں کو ہدایت کی ہے ۔