• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بیرونی طاقتیں پاکستان کی خوشحالی میں رکاوٹیں ڈال رہی ہیں، بلال عباس قادری

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان سنی تحریک کے مرکزی صدر صاحبزادہ علامہ بلال عباس قادری نےکہا ہے کہ بیرونی طاقتیں پاکستان کی خوشحالی میں رکاوٹیں ڈال رہی ہیں،دنیا کے سامنے پاکستان کی ساخت کو خراب کرنے کے لیے طرح طرح کے حربے استعمال کیے جا رہے ہیں۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید