• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صدر زرداری کی 70 ویں سالگرہ 26 جولائی کو نجی ہوٹل میں سیمینار ہوگا

لاہور(اپنے نامہ نگار سے)پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے زیر اہتمام صدر مملکت آصف علی زرداری کی 70ویں سالگرہ پر 26 جولائی 2025 بروز ہفتہ کو فلیٹیز ہوٹل لاھور میں ایک سیمینار ہوگا جس کی صدارت سابق وزیر اور پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر راجہ پرویز اشرف ہونگے ۔
لاہور سے مزید