• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسحاق ڈار آج شام اہم دورے پر واشنگٹن جائیں گے

نیویارک (عظیم ایم میاں) ڈپٹی وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار اقوام متحدہ میں مشرق وسطی اور فلسطین، او آئی سی کے علاوہ پاکستانی بزنس مینوں اور بینکاروں سے ملاقاتوں کے بعد 24؍ جولائی کی شام واشنگٹن میں اہم ملاقاتوں کیلئے روانہ ہوجائیں گے۔
اہم خبریں سے مزید