• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی کے شہریوں کو پینے کے پانی کی فراہمی وفاق کی ترجیحات میں شامل

ٹھٹھہ(نامہ نگار)وفاقی وزیر آبی وسائل میاں معین وٹو نے کراچی میگا سٹی کو پانی کی فراہمی کے زیر تعمیر کے فور منصوبے کا مختلف حصوں کا دورہ کرکے معائنہ کیا اور کام کی رفتار اور معیار پر اطمینان کا اظہار کیا ان کے ہمراہ صوبائی وزیر منصوبہ بندی و ترقیات سید ناصر شاہ، چیئرمین واپڈاکے علاوہ قومی اسمبلی کی پارلیمانی سیکرٹری رعنا انصار اور نہال ہاشمی بھی موجود تھے اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ھوئے وفاقی وزیر آبی وسائل معین وٹو نے کہا کہ کراچی کے شہریوں کو پینے کے پانی کی فراہمی کا وفاقی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے ۔
اہم خبریں سے مزید