• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

متروکہ وقف املاک بورڈ؛ آڈٹ پیراز کا جائزہ لینے کیلئے ڈیپارٹمنٹل اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس 29 جولائی کو طلب

اسلام آباد ( رانا غلام قادر ) وزارت مذہبی امور نے متروکہ وقف املاک بورڈ سے متعلق آڈٹ پیراز کا جائزہ لینے کیلئے ڈیپارٹمنٹل اکائونٹس کمیٹی (DAC) کا اجلاس 29 جولائی کو طلب کرلیا ہے۔ یہ آڈٹ پیراز پبلک اکا ئونٹس کمیٹی کے بارہ اگست کے اجلا س میں زیر غور آئیں گے۔

ملک بھر سے سے مزید