• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ٹی آئی نے عمران کے بیٹوں کی پاکستان آنیکی تصدیق کردی

اسلام آباد(آئی این پی ) تحریک انصاف نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے دونوں بیٹوں قاسم اورسلیمان کے پاکستان آنے کی تصدیق کردی تاہم ان کی آمد اور قیام کی تفصیلات بتانے سے انکارکیا ہے ۔

عمران خان کی بہن علیمہ خان، پارٹی رہنما سلمان اکرم راجا اور بیرسٹر علی ظفر نے سلیمان اور قاسم کے پاکستان آنے کی تصدیق کی ہے‘۔

 انہوں نے کہا کہ دونوں بیٹوں کی بانی چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے عدالت سے رجوع کر رہے ہیں، اسلام آباد ہائی کورٹ میں دونوں بیٹوں سے ملاقات کی پٹیشن دائر کر رہے ہیں۔

اہم خبریں سے مزید