• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت پاکستان سے 1 دن قبل ارتھ آبزرویشن سیٹلائٹ NISAR لانچ کرنے کو تیار

اسلام آ باد ( رانا غلام قادر) بھارت پاکستان سے ایک دن قبل ارتھ ابزرویشن سیٹلائٹ NISAR لانچ کرنے کو تیار ہے۔اسرو (ISRO) کے چیئرمین وی نارائن نے تصدیق کی ہے کہ NASA-ISRO ارتھ آبزرویشن سیٹلائٹ 30جولائی کو GSLV-F16 کے ذریعے سری ہری کوٹا سے لانچ کرے گا۔ یہ مشن بریک تھرو ریڈار ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے آب و ہوا کی نگرانی، ڈیزاسٹر رسپانس، اور ریسورس ٹریکنگ میں انقلاب لائے گا۔ ڈاکٹر جتندر سنگھ نے اعلان کیاہے کہ انڈیا امریکہ کے اشتراک سے NISAR سیٹلائٹ آج30 جولائی کو لانچ کرے گا۔
اہم خبریں سے مزید