• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نادہندگان سے ٹیکس ریکوری مہم شروع،بڑے صنعتی گروپس کو نوٹس جاری

ملتان (سٹاف رپورٹر) ریجنل ٹیکس آفس ملتان نے ٹیکس نادہندہگان سے ٹیکس ریکوری کی مہم شروع کردی۔ اس سلسلے RTO ملتان نے ایک صنعتی گروپ جو کہ عرصہ چار سال گزرنے کے باوجود مذکورہ ٹیکس نادہندہ ہے اور ابھی تک واجب الادا سیلز ٹیکس کی رقم جمع نہیں کروائی ہے ، دیگر نادہندگان میں ایک اور گروپ ساڑھے پانچ کروڑ روپے ، مظفر گڑھ کا صنعتی گروپ 1065269 روپے اور ملتان کی ایک کمپنی تقریباً ایک کروڑ روپے کی نادہندہ ہے کو ریکوری نوٹس جاری کر دئیے ہیں۔
ملتان سے مزید