• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملتان سمیت مختلف شہروں میں بارش ،موسم خوشگوار

ملتان لودھراں ،وہاڑی ،میلسی (سٹاف رپورٹر، نمائندہ جنگ ،نامہ نگار )ملتان سمیت مختلف شہروں میں بارش ،موسم خوشگوار، ملتان سمیت جنوبی پنجاب میں دھوپ اور حبس نے جہاں شہریوں کو پریشان کر رکھا ہے وہیں شہر کے مختلف علاقوں میں بارش ریکارڈ کی گئی ہے ۔ جس پر واسا حکام کی جانب سے فوری طور پر ہنگامی کارروائی کی ہائی الرٹ جاری کردیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چند دنوں میں مزید بارشوں کی پیش گوئی ہے۔ لودھراں میں مون سون کی پہلی بارش سے میونسپل کمیٹی کی کارکردگی کے دعووں کا پول کھل گیا ،گلیاں اور سڑکیں ندی نالوں کا منظر پیش کرنے لگیں۔
ملتان سے مزید